وکی پیڈیا کے مطابق ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں 15 جنوری 1870ء کو پہلی بار گدھے کا بہ طورِ انتخابی نشان استعمال کیا گیا۔
یہ ڈیموکریٹک پارٹی ہی تھی جس نے سب سے پہلے گدھے کو انتخابی نشان کے طور پر اپنایا۔ واضح رہے کہ ڈیمو کریٹک پارٹی (Democratic Party) دورِ حاضر میں ریاستِ ہائے امریکہ کی دو بڑی سیاسی جماعتوں میں سے ایک ہے۔