معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ایڈمنڈ ہلری (Edmund Hillary) تاریخ میں پہلی بار ماؤنٹ ایورسٹ (Mount Everest) کو سر کرنے والا کوہِ پیما 11 جنوری 2008ء کو آکلینڈ (Auckland) میں انتقال کرگئے۔
20 جولائی 1919ء کو آکلینڈ، نیوزی لینڈ میں پیدا ہوئے۔ہلری نے نیپال کے شرپا لوگوں کی حالت بہتر بنانے کے لیے ڈھیر سارا کام کیا ۔