50 total views, 1 views today

کامریڈ عبدالکریم گدائیؔ (Abdul Karim Gadai) سندھ کے معروف اور عوامی انقلابی شاعر 1 جنوری 1901ء کو سندھ کے علاقہ ٹل میں پیدا ہوئے۔
کامریڈ گدائی نے مظلوموں اور بطورِ خاص مزدوروں کے حقو ق کے لیے شعری زبان میں آواز اٹھائی، جس کی وجہ سے آج بھی انہیں معاشرے کا پسا ہوا طبقہ یاد کرتا ہے۔
فتاح عابد، گدائی کے بیٹے ہیں جو شاعر، ادیب اور صحافی کی حیثیت سے معروف ہوئے۔
28 جنوری 1978ء کو انتقال کرگئے۔




Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!