65 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق معین اختر (Moin Akhter) پاکستان ٹیلی وژن، اسٹیج اور فلم کے مشہور و معروف مزاحیہ اداکار اور میزبان 24 دسمبر 1950ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
بطورِ فلم ہدایت کار، پروڈیوسر، گلوکار اور مصنف بھی کام کر چکے ہیں۔ خدمات کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان کی طرف سے تمغائے حسنِ کارکردگی اور ستارۂ امتیاز سے نوازے گئے۔
22 اپریل 2011ء کو کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کرگئے۔




Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!