معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق براڈ پٹ (Brad Pitt) انگریزی فلموں کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر 18 دسمبر 1963ء کو اوکلوہاما، امریکہ میں پیدا ہوئے۔
کئی ایوارڈ جیت چکے ہیں جن میں ’’اکیڈمی ایوارڈ‘‘، ’’برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈ‘‘ اور ’’گولڈن گلوب ایوارڈ‘‘ شامل ہیں۔ ان کی یاد رہنے والی فلموں میں "True Romance”، "Legends of the Fall”، "Troy”، "Se7en” وغیرہ شامل ہیں۔
ان کے بارے میں مانا جاتا ہے کہ اپنی فلم "Troy” میں شان دار اداکاری کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔