25 total views, 2 views today

وکی پیڈیا کے مطابق علامہ خادم حسین رضوی (Khadim Hussain Rizvi) بریلوی مکتبِ فکر کے عالمِ دین 19 نومبر 2020ء کو انتقال کرگئے۔ ایک اندازے کے مطابق ان کا جنازہ، پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جنازوں میں سے ایک قرار پایا۔
22 جون 1966ء کو اٹک میں پیدا ہوئے۔ مذہبی سیاسی جماعت ’’تحریکِ لبیک پاکستان‘‘ کے بانی تھے۔ سیاست میں آنے سے قبل لاہور میں محکمۂ اوقاف کی مسجد میں خطیب تھے۔ ممتاز قادری کی سزا پر عمل درآمد کے بعد انہوں نے کھل کر حکومتِ وقت پر تنقید کی، جس کی وجہ سے محکمۂ اوقاف نے ان کو فارغ کر دیا۔




تبصرہ کیجئے