وکی پیڈیا کے مطابق سر فریڈرک بیٹنگ (Sir Frederick Grant Banting) کینڈا کا مشہور سائنس دان 14 نومبر 1891ء کو کینڈا میں پیدا ہوا۔
طب کی دنیا میں عظیم کارنامہ انجام دیتے ہوئے1921ء میں ذیابیطس کے لیے انسولین کا ٹیکا ایجاد کیا۔ 1923ء میں طب کے شعبے میں نوبل انعام ملا۔ ستمبر 2011ء تک طب کے شعبے میں نوبل انعام حاصل کرنے والے سب سے کم عمر سائنس دان رہے ۔
21 فروری 1941ء کو ہوائی جہاز کے ایک حادثے میں انتقال کرگئے۔