وکی پیڈیا کے مطابق 13 نومبر 1970ء کو اُس وقت کے مشرقی پاکستان اور آج کے بنگلہ دیش میں تاریخ کا بدترین طوفان آیا۔
طوفان کو ’’بھولا سائیکلون‘‘ (Bhola Cyclone) کا نام دیا گیا۔ مختلف اندازوں کے مطابق اس میں 5 تا 10 دس لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔