معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 8 نومبر 1972ء کو پریمیم ٹی وی چینل "Home Box Office” شروع کیا گیا۔
اسے عام طور پر لوگ "HBO” کے مختصر نام سے جانتے ہیں۔ یہ امریکہ کا سب سے پرانا ’’پیڈ ٹی وی چینل‘‘ ہے۔ اس کے اولین پروگرام کا نام "Sometimes a Great Notion” تھا جس کے اداکاروں میں "Paul Newman” اور "Henry Fonda” شامل تھے۔