44 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق یٹ زاکرابن (Yitzhak Rabin) اسرائیلی وزیر اعظم 4 نومبر 1995ء کو قتل کیے گئے۔
قتل ہوتے وقت بھی وہ اسرائیل کے وزیر اعظم تھے۔ انہیں تل ابیب (Tel Aviv) میں "Yagil Amir” نے قتل کیا۔ اس وقت ’’یٹ زاکرابن‘‘ایک امن ریلی میں شریک تھے۔




تبصرہ کیجئے