58 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق الیانا ڈی کروز (Ileana D’Cruz) مشہور بھارتی فلم اداکارہ 1 نومبر 1987ء کو ممبئی، مہاراشٹر، بھارت میں پیدا ہوئیں۔
بنیادی طور پر تیلگو فلموں میں اداکاری کرتی ہیں۔ کیریئر ایک ماڈل کے طور پر شروع کیا۔2006ء میں وایوسس چودھری کی تیلگو فلم ’’دیوداسو‘‘ سے آپ فلمی کیریئر کی شروعات کی، جس پر بہترین نئی اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ بھی ملا۔ یکے بعد دیگرے کئی ہٹ فلمیں دینے کے بعد خود کو تیلگو سنیما کی معروف اداکاراؤں میں شامل کیا۔
الیانا نے اپنے فلمی کیرئیر کے دوران میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا۔ کئی بالی وڈ فلموں میں بھی اداکاری کی۔مشہور ہندی فلموں میں ’’برفی‘‘، ’’پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو‘‘، ’’مَیں تیرا ہیرو‘‘ اور ’’ہیپی اینڈنگ‘‘ وغیرہ شامل ہیں۔




تبصرہ کیجئے