46 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق جان گلین (John Glenn) مشہور امریکی خلا باز نے 29 اکتوبر 1998ء کو 77 برس کی عمر میں خلا میں قدم رکھ کر دنیا کے برزرگ ترین خلا باز ہونے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔
نشریاتی ادارے”trt.net.tr” کے مطابق ناساکا حصہ بننے سے قبل بطورِ فوجی پائلٹ دوسری جنگِ عظیم اور کوریا کی جنگ میں حصہ لیا، جس کے بعد وہ امریکی بحریہ اور میرین کے جنگی طیاروں کے ٹیسٹ پائلٹ کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے تھے۔




تبصرہ کیجئے