42 total views, 2 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق 28 اکتوبر 1636ء کو ’’ہارورڈ یونیورسٹی‘‘(Harvard University) کا قیام عمل میں آیا۔
واضح رہے کہ ’’ہارورڈ یونیورسٹی‘‘ امریکی ریاست ’’میسا چوسٹس‘‘ میں واقع ہے جو ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔




تبصرہ کیجئے