وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 22 اکتوبر کو ’’ہکلاہٹ سے آگاہی کا عالمی دن‘‘ (International Stammering Awareness Day) منایا جاتا ہے۔
"jang.com.pk”کے مطابق یہ دن منانے کا مقصد اس مرض کے بارے میں شعور پیدا کرنا ہے۔ یہ مسئلہ لڑکیوں کی نسبت لڑکوں میں چار گنا زیادہ ہوتا ہے۔ 2018ء کے ایک سروے کے مطابق دنیا بھر میں 7 کروڑ افراد ایسے تھے جو ہکلاہٹ کا شکار تھے۔