44 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق بیلا لوگوسی (Bela Lugosi) انگریزی فلموں کا مشہور اداکار 20 اکتوبر 1882ء کو ہنگری (Hungary) میں پیدا ہوا۔
پورا نام "Blasko Bla Ferenc Dezs” تھا۔ مشہورِ زمانہ کیریکٹر ’’ڈریکولا‘‘ (Dracula) کو نبھانے کے بعد شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے۔
16 اگست 1956ء کو لاس اینجلس، کیلی فورنیا، امریکہ میں انتقال کرگئے۔




تبصرہ کیجئے