13 total views, 3 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق مارٹن لو تھرکنگ (Martin Luther King, Jr) امریکی سیاہ فام لیڈرکو 14 اکتوبر 1964ء کو نوبل انعام دیا گیا۔
انہیں یہ انعام شہری حقوق (Civil Rights) اور سماجی انصاف (Social Justice) کے لیے کام کرنے کی خاطر دیا گیا۔




تبصرہ کیجئے