وکی پیڈیا کے مطابق اشوک کمار (Ashok Kumar) مشہور بھارتی اداکار 13اکتوبر 1911ء کو بنگال میں پیدا ہوئے ۔
دادا منی کے نام سے بھی پکارے جاتے تھے۔ بھارتی سینما کے نہایت اہم رکن تھے ۔ بھارتی حکومت کی طرف سے ’’دادا صاحب پالکے‘‘ اور ’’پدماشری‘‘ جیسے ایوارڈ سے نوازے گئے۔ 275 سے زیادہ فلموں میں اور 30 سے زیادہ بنگالی ڈراموں میں کام کیا۔
10دسمبر 2001ء کو 9 0سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کرگئے۔