23 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 11 اکتوبر کو بچیوں کے عالمی دن (International Day of the Girl Child) کے طور پر منایا جاتا ہے۔
وائس آف جرمنی (DW) کے مطابق سنہ 2012ء سے 11 اکتوبر کو بچیوں کا بین الاقوامی دن منایا جاتا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی جانب سے اس دن کو منانے کا مقصد چھوٹی بچیوں کے حقوق کے بارے میں آگاہی پھیلانا اور ان کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔




تبصرہ کیجئے