29 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق داؤد رہبر (Dawood Rahbar) اُردو زبان کے نامور شاعر، ماہرِ موسیقی، مضمون نویس اور مکتوب نگار 5 اکتوبر 2013ء کو 86 سال کی عمر میں فلوریڈا، ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں انتقال کرگئے۔
1926ء کو لاہور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔ کیمبرج یونیورسٹی سے اعلا تعلیم حاصل کرنے کے بعد اُورینٹل کالج لاہور، میکگل یو نیورسٹی کینیڈا، انقرہ یو نیورسٹی ترکی، بوسٹن یو نیورسٹی اور یونیورسٹی آ ف وسکانسن ماڈیسن ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی جامعات میں تقابلِ ادیان، عربی زبان و ادبیات، مطالعہ پاکستان کے مضامین میں تدریسی خدمات انجام دیں۔14مختلف کتابوں کے مصنف تھے جن میں ’’پراگندہ طبع لوگ‘‘، ’’باتیں کچھ سریلی سی‘‘ ، ’’باقیات‘‘ وغیرہ قابلِ ذکر ہیں۔




تبصرہ کیجئے