27 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق گور وِڈال (Gore Vidal) معروف امریکی ادیب اور سیاسی مبصر 3 اکتوبر 1925ء کو ویسٹ پوائنٹ نیویارک میں پیدا ہوئے۔
بہت ہی مقبول ناول ’’مائیرا بریکنرج‘‘ (Myra Breckinridge) سمیت پچیس ناول تخلیق کیے۔ مختلف مضوعات پر 200 سے زائد مضامین اور ڈھیر سارے ڈرامے بھی تحریر کیے ۔جانے مانے سیاسی مبصر تھے ۔دوبار کانگریس کی رکنیت کے لیے انتخاب میں حصہ لیا تھا، لیکن کامیابی نہیں ملی۔
31 جولائی 2012ء کو نمونیا کی وجہ سے ہالی ووڈ ہلز میں انتقال کرگئے۔




تبصرہ کیجئے