29 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق گنی بساؤ (Guinea-Bissau) مغربی افریقہ میں واقع ایک ملک24 ستمبر 1973ء کو آزاد ہوا۔
بعد میں ٹھیک ایک سال بعد یعنی 10 ستمبر 1974ء کو ملک کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کیا گیا۔
وکی پیڈیا کے مطابق ’’گنی بساو‘‘ کا دارالحکومت بساو (Bissau) ہے۔ ورلڈ بینک کے 2019ء کے ڈیٹا کے مطابق کُل آبادی تقریباً 19 لاکھ 20 ہزار تھی۔
یہ ملک اپنے نیشنل پارکس اور جنگلی حیات کے لیے مشہور ہے۔




تبصرہ کیجئے