وکی پیڈیا کے مطابق عابد علی (Abid Ali) پاکستانی ٹیلی وِژن کے مشہور اداکار 5 دسمبر 2019ء کو جگر کے عارضہ کی وجہ سے کراچی میں انتقال کرگئے۔
29 مارچ 1952ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔لالی وڈ اور بالی وڈ فلموں میں بھی کام اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ امجد اسلام امجد کے لکھے ہوئے مشہور ڈراما ’’وارث‘‘سے شہرت حاصل ہوئی۔ سیکڑوں ٹیلی وِژن ڈراموں اور درجنوں فلموں میں اداکاری کی ۔ صدرِ پاکستان نے 1985ء میں عابد علی کو پرائڈ آف پارفامنس سے نوازا۔
سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکھتیتھے۔