معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق یکم ستمبر 1969ء کو لیبیا میں آرمی کے جوان افسران کے ایک گروپ نے منتخب حکومت کا تختہ الٹایا۔ مذکورہ گروپ کی لیڈنگ معمر قذافی کر رہے تھے۔
وکی پیڈیا کے مطابق کرنل معمر قذافی نے شاہ ادریس کی حکومت کا تختہ الٹایا تھا۔