وکی پیڈیا کے مطابق بینیٹو مسولینی (Benito Mussolini) اٹلی کے سربراہ اور فاشسٹ پارٹی کے قائد 29 جولائی 1883ء کو پری ڈاپیو، اٹلی میں پیدا ہوئے۔
بطورِ صحافی بھی خدمات انجام دیں۔ 1922ء سے 1943ء کے درمیان اٹلی پر غلبہ حاصل کیا۔ 28 اپریل 1943ء کو اٹلی کی خانہ جنگی میں گولی مار کر قتل کر دیے گئے۔