76 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق صدر الدین عینی (Sadriddin Ayni) تاجکستان کے قومی شاعر 15 جولائی 1954ء کو انتقال کرگئے۔
27 اپریل 1878ء کو امارتِ بخارا (روسی سلطنت) میں ایک مزدور خاندان میں پیدا ہوئے۔ شاعر ی کے ساتھ ساتھ ناول بھی لکھا کرتے تھے۔اعلا پائے کے دانشور تھے۔ ابتدائی تعلیم کے لیے اپنے بھائی کے پاس بخارا چلے گئے۔ 1934ء میں روسی مصنفین کی کانگرس میں تاجکستان کی نمائندگی کی۔
یہ صدر الدین عینی ہی تھے جنہوں نے تاجکستان اور ازبکستان میں روسی انقلاب کے لیے راہ ہموار کی۔




تبصرہ کیجئے