69 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق مارسل پروست (Marcel Proust) مشہور فرانسیسی ناول نگار، نقاد اور مضمون نگار فرانس میں 10 جولائی1871ء کو پیدا ہوئے۔
"In search of lost time” نامی ناول سے پوری دنیا میں شہرت پائی۔ مذکورہ ناول کی سات جلدیں ہیں اور یہ 1913ء تا 1927ء کے دوران میں لکھا گیا۔
18نومبر 1922ء کو انتقال کرگئے۔




تبصرہ کیجئے