وکی پیڈیا کے مطابق سیلویسٹر سٹالون (Sylvester Stallone) مشہور ہالی ووڈ اداکار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر نیویارک، امریکہ میں 6 جولائی 1946ء کو پیدا ہوئے۔
ہالی ووڈ آنے کے بعد کئی سال تک جد و جہد کرتے رہے۔ ان کی فلم روکی (Rocky) نے انہیں شناخت دی، جس کے کئی سیکویل تیار ہوئے۔ آگے جاکر فلم ریمبو ون، ٹو ، تھری نے ان کی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔
2018ء میں ان کے انتقال کی خبریں گردش کرنے لگیں، جس کی بعد میں انہوں نے خود تردید کی۔