معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق سری لنکا کی سابقہ صدر چندریکا کمارا ٹُنگا 29 جون 1945ء کو کولمبو میں پیدا ہوئیں۔
سری لنکا کی پانچویں صدر جب کہ آج تک واحد خاتون صدر ہونے کا اعزاز انہیں حاصل ہے۔ ان کے والد سری لنکا کے سابقہ وزیر اعظم تھے۔