وکی پیڈیا کے مطابق ہندوستانی کلاسیکی گلوکار ’’اومکار ٹھاکر‘‘ 24 جون 1897ء کو متحدہ ہندوستان کے گجرات میں پیدا ہوئے۔
گلوکار ہونے کے ساتھ ساتھ موسیقی کے استاد بھی تھے۔ بنارس ہندو یونیورسٹی کے شعبۂ موسیقی کے پہلے ڈین بھی رہے۔ سنگیتانجلی نامی کتاب کی چھے جلدیں لکھیں۔
29 دسمبر 1967ء کو بمبئی میں انتقال کرگئے۔