51 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق لیڈی ڈیانا کے بیٹے اور برطانوی شاہی خاندان کے فرد پرنس ویلیم 21 جون 1982ء کو لندن میں پیدا ہوئے۔
شہزادہ ولیم ملکہ الیزبتھ دوم کے جانشین ہیں۔ 29 اپریل 2011کو کیتھرین مڈلٹن کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ منگنی20 اکتوبر 2010ء میں ہوئی تھی، جس کا اعلان 16 نومبر 2010کو کیا گیا۔




تبصرہ کیجئے