معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "historynet.com” کے مطابق 18 جون 1950ء کو گردے کا اولین کامیاب ٹرانس پلانٹ شکاگو میں کیا گیا۔ اس کے سرجن "Richard Lawler” تھے جنہوں نے تاریخ کے صفحات میں اپنے نام کو محفوظ کرلیا۔