"britannica.com” کے مطابق ممتاز محل 17 جون 1631ء کو انتقال کرگئیں۔
وکی پیڈیا کے مطابق
ممتاز محل یا ارجمند بانو بیگم، مغل شہنشاہ شاہ جہاں کی زوجہ اور ملکہ ہندوستان تھیں۔ ممتاز محل کو ملکۂ نورجہاں کے بعد مغلیہ سلطنت کی بااقتدار ترین ملکہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ شاہ جہاں نے اس کی محبت میں تاج محل تعمیر کیا۔
27اپریل 1593ء انتقال کرگئیں۔