معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق چائینہ نے 11 جون 1938ء کا زرد سیلاب (Yellow River Flood) پیدا کرکے لاکھوں افراد کو ہلاک کیا۔
وکی پیڈیا کے مطابق 1938ء میں آج کے روز قوم پرست چینی حکومت نے جاپانی فوجوں کو روکنے کے لیے دریامیں سیلاب پیدا کیاجس سے پانچ تا نو لاکھ کے درمیان افراد ہلاک ہوئے۔