معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 27 مئی 1851ء کو لندن میں پہلے عالمی شطرنج کے ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔
پولینڈ کے ریاضی کے ٹیچر "adolf Anderssen” نے ٹورنامنٹ جیت کر شطرنج کے اولین عالمی چمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔