35 total views, 2 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق مشہور امریکی خلاباز خاتون ڈاکٹر سیلی رائڈ 26 مئی 1951ء کو امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پیدا ہوئیں۔
ایک اور انگریزی ویب سائٹ "history.com” کے مطابق "Dr. Sally Ride” کو اُس پہلی امریکی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل ہے، جنہوں نے خلا میں 19 جون 1982ء کو قدم رکھا۔
تحقیق کے مطابق یہ شش روزہ مشن تھا جو فلوریڈا سے شروع ہوا تھا۔




تبصرہ کیجئے