40 total views, 1 views today

"britannica.com” کے مطابق فرانس کے مشہور مصور ہنری روسو 21 مئی 1844ء کو لاو، فرانس میں پیدا ہوئے۔
ان کی مصوری کا نمایاں فن پارہ ’’سلیپنگ جپسی‘‘ تھا جو انہوں نے 1897ء میں تخلیق کیا تھا۔ ان کا طرزِ مصوری کینوس پر روغنی مصوری یا آئل پینٹنگ تھا۔ ان کا مصوراتی طرز تصنع سے پاک پُرتکلف ماحول کی پیداوار ہے۔ ان کی آئل پینٹنگز میوزیم آف ماڈرن آرٹ نیویارک میں آویزاں ہیں۔
2 ستمبر 1910ء کو انتقال کرگئے۔




تبصرہ کیجئے