42 total views, 2 views today

"britannica.com” کے مطابق جدید نرسنگ کی بانی فلورنس نائٹ انگیل 12 مئی 1820ء کو اٹلی کے شہر فلورنس میں پیدا ہوئیں۔
وکی پیڈیا کے مطابق سماجی مصلح، ماہرِ شماریات اور جدید نرسنگ کی بانی تھیں۔ شہرت کی بلندیوں پر اُس وقت پہنچیں جب جنگِ کریمیا میں نرسوں کی تربیتِ کار اور مہتمم کے طور پر خدمات انجام دیں۔ زخمی فوجیوں کی دیکھ بھال کا کام کیا۔تیمار داری کے پیشے کو عزت بخشی اور وکٹوریائی دور کی یادگار علامات میں سے ایک بن گئیں۔ ’’مشعل بردار خاتون‘‘ کے طور پر زخمی فوجیوں کے ارد گرد رات کو بھی گھوما کرتی تھیں۔




تبصرہ کیجئے