43 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق فرانس کا سپہ سالار نپولین بونا پارٹ 5 مئی 1821ء کو معدے کے کینسر کی وجہ سے انتقال کرگئے۔
فرانس کے جزیرے کارسیکا میں 15 اگست 1769ء کو پیدا ہوئے۔ فرانس کی ملٹری اکیڈمی میں داخلہ لیا۔ ان کی زیرِ قیادت فرانسیسی فوجوں نے بہت سارے یورپی علاقوں پر قبضہ کیا۔ بالآخر شکست ہوی۔شکست کے بعد ایک جزیرے پر تادمِ آخر قید کر دیے گئے۔




تبصرہ کیجئے