وکی پیڈیا کے مطابق 3 مئی 1956ء کو پہلے عالمی جوڈو کپ کا ٹوکیو میں انعقاد کیا گیا۔
اولین کپ میں وزن کے لحاظ سے کلاسوں کا اہتمام نہیں کیا گیا تھا۔ پہلا کپ "Shokichi Natsui” اپنے نام کرنے میں کامیاب رہا تھا۔