وکی پیڈیا کے مطابق فٹ بال کا سابق پیشہ ور کھلاڑی مالک ڈیوڈ رابرٹ جوزف بیکہم 2 مئی 1975ء کو لندن میں پیدا ہوئے۔
مانچسٹر یونائیٹڈ، پرسٹن نارتھ اینڈ، رئیل میڈرڈ، میلان، لا گلیکسی، پیرس سینٹ جررمین اور انگلینڈ کی قومی ٹیم کے لیے کھیلے۔ چار ممالک (انگلینڈ، اسپین، امریکہ اور فرانس) میں لیگ کے ٹائٹل جیتنے والے سب سے پہلے انگریز کھلاڑی ہیں۔ مئی 2013ء کو 20 سالہ کیریئر کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ اس بیس سالہ سفر میں 19 بڑی ٹرافیاں اپنے نام کیں۔