معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 30 اپریل 1789ء کو جارج واشنگٹن، امریکہ کے پہلے صدر بن گئے۔
وکی پیڈیا کے مطابق منصبِ صدارت 1789ء تا 1797ء سنبھالے رکھا۔ برطانیہ عظمٰی کے خلاف امریکی انقلابی جنگ (1775ء تا 1783ء) میں کونٹینینٹل آرمی کی سربراہی کی اور اسے کامیابی سے ہمکنار کیا۔