22 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق سابق عالمی نمبر ون پیشہ ور امریکی ٹینس کھلاڑی آندرے اگاسی 29 اپریل 1970ء کو لاس ویگاس میں پیدا ہوئے۔
8 گرینڈ سلام سنگلز اور اولمپک کھیلوں میں ایک سونے کا تمغا جیت رکھا ہے۔ ٹینس ناقدین اور ساتھی کھلاڑی انہیں ٹینس کی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شمار کرتے ہیں۔غیر روایتی ملبوسات اور رویے کے باعث اگاسی ٹینس کی تاریخ کے سب سے کرشماتی کھلاڑی سمجھے جاتے ہیں جن کی وجہ سے 1990ء کی دہائی میں ٹینس کو عالمی شہرت ملی۔




تبصرہ کیجئے