24 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق 27 اپریل 1960ء کو مغربی افریقہ کے ملک ’’ٹوگو‘‘(Togo) نے فرانس سے آزادی حاصل کی۔
ٹوگوکے شمال میں برکینا فاسو، مشرق میں بینن، مغرب میں گھانا اور جنوب میں خلیج گنی واقع ہے۔ دار الحکومت لومے ہے۔معیشت کا دار و مدار زراعت پر ہے۔ سرکاری زبان فرانسیسی ہے۔




تبصرہ کیجئے