وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 18 اپریل کو دنیا بھر میں ثقافتی ورثہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ عالمی سطح پر اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کی مختلف قدیم تہذیبوں اور آثار قدیمہ کو محفوظ بنانا ہے۔
"urdu.abbtakk.tv” اقوامِ متحدہ کاادارہ یونیسکو پاکستان کے چھے مقامات کوعالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرچکا ہے جن میں موہنجو داڑو، شاہی قلعہ لاہور، شالامار باغ، مکلی قبرستان، تخت بھائی کھنڈرات اور قلعہ روہتاس شامل ہیں۔