معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "brirannica.com” کے مطابق 10 اپریل 1633ء کو برطانیہ کے شہر لندن میں اس کی تاریخ میں پہلی بار میں کیلے فروخت کیے گئے۔ مذکورہ تاریخ سے پہلے کیلے لندن میں فروخت نہیں کیے جاتے تھے۔
"theconversation.com” کے مطابق لندن کے ایک ماہرِ نباتات اور تاجر تھامس جانسن (Thomas Johnson) نے اوپر ذکر شدہ تاریخ پر اپنی دکان پر کیلوں کا گچھا فروخت کی خاطر رکھا تھا۔