127 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لئے ایک فاسٹ باؤلر کی حیثیت سے کھیلنے والے شاہین شاہ آفریدی 6 اپریل 2000ء کو خیبر ایجنسی میں پیدا ہوئے۔
اپریل 2018ء میں پاکستان انٹرنیشنل ٹیم میں کھیلنا شروع کیا۔ دسمبر 2018ء میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے لئے ٹیسٹ میچ کیریئر کی شروعات کی۔
مختلف خبروں کے مطابق شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا رشتہ شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ طے ہوچکا ہے۔




تبصرہ کیجئے