144 total views, 2 views today

"britannica.com” کے مطابق ولادی میر پیوٹن (Vladimir Putin) چھبیس مارچ 2000ء کو روس کے صدر منتخب ہوئے۔
صدارت سے پہلے روسی انٹیلی جنس کے افسر رہ چکے ہیں۔
"timeanddate.com” کے مطابق ولادی میر پیوٹن سات اکتوبر 1952ء کو پیدا ہوئے۔دنیا کی بااثر ترین شخصیات میں سے ایک ہیں۔ روسی ریاست کو مالی بحران سے نکالنے میں نہ بھولنے والا کردار ادا کر چکے ہیں۔




تبصرہ کیجئے