وکی پیڈیا کے مطابق جرمن مؤجد اور میکینکل انجینئر رڈولف ڈیزل 18 مارچ 1858ء کو پیرس میں پیدا ہوئے۔
ڈیزل انجن کے بانی تھے۔ ٹائیفائڈ بخار کی وجہ سے اپنی انجینئرنگ کی تعلیم بروقت مکمل نہیں کرپائے۔ کہا جاتا ہے کہ قرضوں میں ڈوبنے کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ لیکن ان کی موت اب تک ایک معمہ ہی ہے۔
55 سال کی عمر میں 29 ستمبر 1913ء کو انتقال کرگئے۔