5 فروری، نیویارک میں سہ رنگی ٹریفک لائٹ اپنائی گئیPosted by لفظونہ ایڈمن | جمعہ, فروری 5, 2021 | آج تاریخ میں | 94 total views, 1 views todayمعلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "historynet.com” کے مطابق امریکی شہر نیویارک میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کی خاطر پہلی بار 5 فروری 1952 ء کو سہ رنگی (لال، پیلا، ہرا) ٹریفک لائٹ اپنائی گئی۔ تبصرہ کیجئے