معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق آج کے دن یعنی 24 جنوری 1908ء کو لیفٹیننٹ جنرل رابرٹ بیڈن پاول نے انگلستان میں اولین بوائے سکاؤٹ فوجی دستہ منظم کیا۔
واضح رہے کہ بیڈن پاول کو بابائے سکاؤٹ مانا جاتا ہے۔